انتقال نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ دستاویز جو جائداد کی منتقلی کے لیے لکھی جائے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ دستاویز جو جائداد کی منتقلی کے لیے لکھی جائے۔ deed of transfer or conveyance